ابنا: علیکم السلامآپ کی ہر جگہ سے مراد اگر گھر سے باہر کی ہر جگہ ہے تو لوگوں کے سامنے کس کرنا خود باعث شرم و حیا ہے اور یہ سب مسائل در حقیقت پردے میں ہی ہونا چاہیے کھلے عام ایسے کام کرنے سے برائیوں میں اضافہ ہی ہوتا ہے۔ اور اگر آپ کی جگہ سے مراد ایک دوسرے کا بدن ہے تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ چار دیواری کے اندر میاں بیوی جو چاہیں کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 468807
salam, kiya miyan bevi her jagha aik dosrey ko kissing ker saktey hain